Garments Factory Fire

Garments Factory Fire


کراچی میں جمعے اورہفتے کی درمیانی رات لانڈھی میں واقع ایک گارمنٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 11 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا کراچی کے علاقے لانڈھی کی بھینس کالونی میں واقع ایک گارمنٹ فیکٹری میں جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات اچانک آگ بھڑک اٹھی ابتدا میں فیکٹری انتظامیہ نے ازخود آگ پرقابوپانے کی کوشش کی تاہم ناکامی پر فائر بریگیڈ کو اطلاع دی گئی فائربریگیڈ نے 11 گھنٹوں کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ تیسرے درجے کی تھی فیکٹری میں موجود پرانا سوتی کپڑا بہت بڑی مقدار میں موجود تھا جس کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا تھا اس موقع پر فائر آفیسر نے کہا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *